ایران حالیہ اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، وزیر خارجہ عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران صیہونی حکومت کی حالیہ فضائی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، تاہم وہ علاقائی صورت حال کو مدنظر رکھتا ہے۔