ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

جنگ بندی مقاومت کی بہادری سے ہوئی، غزہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، یمنی اور عراقی مقاومت

0
یمنی اور عراقی مقاومت نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی بہادری سے صہیونی حکومت جنگ بندی پر مجبور ہوئی، غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔