ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

مسلح فورسز کی سب سے اہم ذمہ داری جنگی تیاری اور جنگی توانائی ہے، رہبر معظم انقلاب

0
رہبر معظم انقلاب نے بحریہ کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندیوں میں مسلح فورسز خاص طور پر بحریہ کا محور جنگی تیاری اور توانائی ہونا چاہیے۔