ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

عراقچی اور گوتریش کی ملاقات، لبنان اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

0
ایرانی وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے درمیان پرتگال کے شہر لزبن میں ملاقات ہوئی اور لبنان اور غزہ میں صہیونی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔