ایران پر کیمیائی حملوں میں امریکہ اور جرمنی بھی صدام کے ساتھ شریک ہیں، ایران 0 26.11.2024 07:47 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ صدام کی جانب سے ایران پر کیمیائی حملوں میں امریکہ اور جرمنی بھی شریک جرم ہیں۔