ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

حزب اللہ کے صیہونی قصبوں "میرون" اور "اویوم" کے فوجی ٹھکانوں پر نئے میزائل حملے

0
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں میرون اور ایوم کے قصبوں اور لبنان کے سرحدی علاقے کفرکلا کے اطراف میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔