ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

عالمی برادری کو صیہونی رجیم کی نسل کشی اور جارحیت کے معمول کو روکنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

0
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیلی حکومت کو نسل کشی اور جرائم کو معمول بنانے سے روکتے ہوئے عالمی مواخذے کے لئے اقدام کرے۔