غزہ میں خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ناروا سلوک شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 25.11.2024 07:26 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ نارواسلوک شرمناک ہے۔