ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

ایرانی عوام کا تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج

0
ایرانی عوام نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کی مذمت کی۔