ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد قاتل صیہونی رجیم کی اندھی پیروی ہے، امام جمعہ تہران

0
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد قاتل صیہونی حکومت کی اندھی پیروی ہے۔