ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

دہشت گردی اور خون ریزی امریکی فطرت بن گئی ہے، مقتدی الصدر

0

عراقی رہنما مقتدی الصدر نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی قرار داد ویٹو ہونے کے بعد امریکہ پر شدید تنقید کی ہے۔