ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

لبنان کا سلامتی کونسل میں صیہونی رجیم کے خلاف شکایت کا اعلان

0
لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ملک کے نمائندے سے کہا ہے کہ وہ لبنانی امدادی فورسز پر صیہونی رجیم کے حملوں کے بارے میں شکایت درج کرے۔