ایرانی وزیر دفاع وینزویلا پہنچ گئے 0 20.11.2024 11:36 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ دسویں ایران وینزویلا مشترکہ اقتصادی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے ہے۔