رہبر معظم انقلاب کی مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے سورہ فتح اور دعائے نصر کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے سورہ فتح کی تلاوت کے ساتھ صحیفہ سجادیہ کی چودہویں دعا اور دعائے توسل پڑھنے کی سفارش کی۔