ریاض میں ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد
بیجنگ معاہدے کی پیروی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوا۔