اسرائیل غزہ میں نسل کشی کا مرتکب ہوا/سلامتی کونسل کے ویٹو سسٹم میں اصلاح ہونی چاہیے، وون سپونک
اقوام متحدہ کے سابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عراق کے انسانی امداد کے رابطہ کار کا کہنا ہے: غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔