ایرانی اداروں اور شخصیات پر پابندی، یورپی یونین کے نمائندے کی وزارت خارجہ طلبی 0 20.11.2024 06:50 Ur.mehrnews.com یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شخصیات اور اداروں پر پابندی کے بعد ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی نمائندے کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔