عالمی رہنما غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کریں، صدر چلی
چلی کے صدر گیبریل بورک نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں G20 اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں۔