تل ابیب کے مرکز پر میزائل حملے، آئرن ڈوم ناکام+ ویڈیو 0 19.11.2024 07:59 Ur.mehrnews.com اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے مرکزی علاقے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس کو صہیونی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا۔