حزب اللہ کے حیفہ پر میزائل حملے، تل ابیب کو زمینی پیش قدمی میں ناکامی کا سامنا 0 15.11.2024 17:24 Ur.mehrnews.com لبنان کی حزب اللہ کے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر راکٹ حملے آج بھی صبح سے جاری ہیں جن میں کم از کم 3 صہیونی زخمی ہوگئے۔