حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں "دیشون" اور "سعسع" پر میزائل حملے 0 15.11.2024 19:29 Ur.mehrnews.com لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی قصبوں "دیشون" اور "سعسع" میں صیہونی فوج کے مراکز کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔