ایران اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، سابق ایرانی چیف
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق چیف کمانڈر میجر جنرل محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران صیہونی اسرائیلی حکومت کے خلاف جوابی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔