ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ ​​حق اور باطل کے درمیان جنگ ہے، امام جمعہ تہران

0
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آج صرف غزہ اور لبنان کی اسرائیلی رجیم کے ساتھ جنگ نہیں ہے بلکہ یہ دین اور بے دینی اور حق و باطل کی جنگ ہے۔