دشمن کے دباو میں ہرگز نہیں آئیں گے، لبنانی رکن پارلیمنٹ 0 13.11.2024 21:55 Ur.mehrnews.com لبنانی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا: صیہونی وزیراعظم جن اہداف کو جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکے وہ سیاست بازی کے ذریعے حاصل کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔