ملائیشیا کا صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ 0 13.11.2024 14:41 Ur.mehrnews.com ملائیشیا کے وزیراعظم نے غزہ اور لبنان میں جاری جارحیت کو روکنے کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا۔