ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

حزب اللہ زندہ ہے، مزاحمت اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، جواد ظریف

0
ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور نے کہا کہ مزاحمتی قائدین کی راہ میں شکست معنی نہیں رکھتی، جب کہ حزب اللہ زندہ ہے اور اسرائیل کو فلسطینی سرزمین کی مکمل آزادی تک امن نصیب نہیں ہوگا۔