صیہونیوں کی اکثریت کا نیتن یاہو کابینہ کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان
مقبوضہ علاقوں میں کیے گئے ایک سروے کے نتائج نیتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی پر صیہونیوں کی اکثریت کی مایوسی، عدم اعتماد اور عدم اطمینان کی نشاندہی کرتے ہیں۔