ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

ایرانی سفیر کی پاکستان کے شہر کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

0
پاکستان میں ایرانی سفیر نے کوئٹہ شہر کے ریلوے سٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے خطے کو شدید خطرہ لاحق ہے جس سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔