ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

مشہد میں لبنان کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے عمومی امدادی مہم، خواتین نے بھرپور حصہ لیا

0
مشہد میں حرم امام رضا علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے مظلوم عوام کی مدد اور حمایت کے لئے "لبنان امام رؤف کی پناہ میں" کے عنوان سے عوامی امدادی مہم کا اہتمام کیا گیا ہے۔