ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

ایران نے مغربی ایشیا میں جنگ کے نتائج سے خبردار کیا

0

ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی برادری کو خبردار کیا کہ مغربی ایشیا میں جنگ پھیلنے کے نتائج نہایت سنگین اور دور رس ہوں گے۔