ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران

0
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کی۔