پاکستان بھر میں علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے
آج پاکستان بھر میں مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 174 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے، مفکرِ پاکستان کے147 ویں یومِ ولادت کے موقع پر مزارِ اقبال پر گارڈ تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔