تہران، بین الاقوامی مکتب نصراللہ کانفرنس، 13 ممالک کے ماہرین اور مبصرین کی شرکت
تہران میں مکتب نصراللہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور مبصرین شرکت کررہے ہیں۔