ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

شہید نصراللہ مقاومت کی نئی نسل کے لئے نمونہ عمل بن گئے ہیں، باقر قالیباف

0
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے سید حسن نصراللہ کو بے دردی سے شہید کرکے مقاومت کی نئی نسل کے لئے نمونہ عمل بنادیا ہے۔