ایران اور سوڈان کا اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق 0 09.11.2024 08:47 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خزانہ عبدالناصر ہمتی اور ان کے سوڈانی ہم منصب جبریل ابراہیم محمد نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔