مشرق وسطی میں وسیع جنگ کے خطرات موجود ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی وجہ سے مشرق وسطی بڑی جنگ کے لپیٹ میں آسکتا ہے۔