صہیونی فوج سرحدوں پر حزب اللہ سے براہ راست ٹکرانے کی صلاحیت نہیں رکھتی
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف جنگ میں تین اہداف کے درپے تھی اور اس کا سب سے پہلا ہدف حزب اللہ کو تباہ کرنا تھا جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی ہے۔