ru24.pro
World News
Ноябрь
2024

لبنان کے لئے ایران اور سپاہ پاسداران انقلاب کی مدد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شیخ نعیم قاسم

0
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں زور دے کر کہا کہ صیہونی حکومت لبنان کے خلاف جنگ میں تین اہداف کے درپے تھی اور اس کا سب سے پہلا ہدف حزب اللہ کو تباہ کرنا تھا جس پر اسے منہ کی کھانی پڑی ہے۔