ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ، بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی اہم خبر 0 05.11.2024 16:17 Ur.mehrnews.com منگل کو علی الصبح ایرانی سیٹلائٹس "ہدہد" اور "کوثر" کی کامیاب لانچنگ کی خبر بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بازگشت کررہی ہے۔