حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، لبنان سے 90 راکٹ داغے گئے، 0 04.11.2024 23:06 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر رات گئے شدید حملے کیے گئے ہیں، صیہونی حکومت کی جانب سے اب تک لبنان سے اسرائیل پر 90 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔