انروا کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات، حماس اور اسلامی جہاد کا شدید ردعمل
فلسطینی مقاومتی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس کو فلسطین کو نابود کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔