بھارت، ریاست اتراکھنڈ میں بس کو حادثہ، 20 ہلاک+ ویڈیو 0 04.11.2024 15:15 Ur.mehrnews.com بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں بس کو حادثہ پیش آنے سے کم از کم 20 مسافر ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔