جرمنی میں قونصل خانوں کے خلاف کاروائی کی کوئی معقول وجہ نہیں، ایران 0 04.11.2024 15:27 Ur.mehrnews.com جرمن حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں ایرانی قونصل خانوں کو بند کرنے کے فیصلے پر ایرانی وزارت خارجہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔