شہید یحیی السنوار 72 گھنٹوں سے بھوکے تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ 0 04.11.2024 15:28 Ur.mehrnews.com حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انہوں نے 72 گھنٹوں سے کچھ نہیں کھایا تھا۔