ایران کے ساتھ کشیدگی میں اسرائیل کی شکست اور اس کے اثرات
صہیونی حکومت کو درپیش صورتحال سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس کو دفاعی اور سیاسی چلینجز کا سامنا ہے۔ حزب اللہ اور حماس کے خلاف پوری طاقت کے استعمال کے باوجود صہیونی حکومت کو شکست ہورہی ہے۔