چین کی جانب سے تفتان میں ایرانی فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت 0 01.11.2024 15:11 Ur.mehrnews.com چین کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیجنگ ایران کے قومی سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔