بین الاقوامی ادارے اسرائیل کے خلاف فوری ایکشن لیں، اسلامی طلباء یونین
یورپ میں اسلامی طلباء تنظیموں کی یونین نے ایک بیان میں لکھا کہ ہم تمام حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں۔