13 آبان کے شرکائے مارچ کی متفقہ قرار داد؛ قدس کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی
ایران بھر میں 13 آبان (3 نومبر) کو یوم اللہ کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ اس دن ایرانی طلباء نے امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ کرکے ملک سے امریکی طاغوت کو دیس نکالا دیا تھا۔ اس عظیم الشان مارچ کے شرکاء نے ایک قرارداد میں مزاحمت پر تاکید کی۔