ایرانی صدر کا ملک کی بندرگاہوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں نجی شعبے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کار ایرانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔