اسپین نے اسرائیل کو میڈرڈ فوجی نمائش میں شرکت سے روک دیا
اسپین کی حکومت نے غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے ردعمل میں میڈرڈ میں ہونے والی فوجی نمائش میں اس رجیم سے وابستہ سے کمپنیوں کی شرکت پر پابندی لگا دی۔